اسمارٹ رہنے کے لیے انگریز کافی میں مکھن ملا کر پینے لگے
لندن: آج کل برطانیہ میں کافی میں مکھن شامل کر کے وزن کم کرنے کا جنون اپنے عروج پر ہے۔ ’’بٹر کافی‘‘ کے نام سے مشہور یہ مشروب اس وقت نہ صرف وزن کم کرنے کے لیے مقبول ہوچکا ہے بلکہ اس کا ذائقہ بھی عام کافی سے مختلف ہے۔ یہ کافی لندن کے تمام مشہور… Continue 23reading اسمارٹ رہنے کے لیے انگریز کافی میں مکھن ملا کر پینے لگے