سکیورٹی اہلکاروں کی عدم دستیابی، کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم ملتوی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا پیر سے شروع ہونےوالا دوسرا مرحلہ مطلوبہ سکیورٹی اہلکار کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کیا گیا۔محکمہ صحت ذرائع کے مطابق انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ پیر سے شہر کے مختلف علاقوں میں شروع ہونا تھا۔تاہم پولیو کی رضاکاروں اور موبائل ٹیموں کو مطلوبہ سکیورٹی اہلکار… Continue 23reading سکیورٹی اہلکاروں کی عدم دستیابی، کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم ملتوی