واشنگٹن(نیوزڈیسک ) دنیا بھر میں لہسن کا استعمال عام ہے اورایک نئی تحقیق ثابت ہوا ہے کہ لہسن دماغی خلیات کو عمررسیدگی اوردیگر بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔امریکی یونیورسٹی کے ماہر پروفیسرکا کہنا ہے کہ بعض لوگ لہسن کو سپرفوڈ قراردیتے ہیں کیونکہ سلفر کی وجہ سے یہ اینٹی اکسیڈنٹس اورجلن (انفلیمیشن) سے بہترین علاج کرتا ہے جب کہ لہسن کے مزید فوائد دریافت ہورہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ لہسن میں موجود کاربو ہائیڈریٹس عمررسیدگی، سگریٹ نوشی، دماغی چوٹ اور شراب نوشی سے خلیات کو ناصرف متاثرہونے سے روکتے ہیں بلکہ انہیں درست بھی کرتے ہیں۔ماہرین کے مطابق مائیکروگلیا خلیات، دماغ اورحرام مغز (اسپائنل کورڈ) کی پہلی حفاظتی لائن ہوتے ہیں جو مختلف بیماریوں سے لڑتے ہیں جب کہ خصوصاً چوٹ کے بعد جلن کو کم کرتے ہیں اور لہسن انہی خلیات کو منظم اور برقراررکھتے ہیں
لہسن دماغی خلیات کو عمررسیدگی اوردیگر بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے،نئی سائنسی تحقیق
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان
-
سعودی عرب میں پاکستانیوں کےلیے بڑی خوشخبری، اہم اعلان ہوگیا
-
پیٹرول سبسڈی اسکیم ! گاڑی مالکان کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
رکشے والوں کی باری آ گئی ، حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
-
یکم دسمبر سے تعلیمی ادارے صبح کتنے بجے کھلیں گے؟ طلبہ اور والدین کے لیے اہم خبر
-
صارفین کیلئے خوشخبری، ایل پی جی سستی ہوگئی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی کو بند کرنے سے متعلق جمعیت علمائے اسلام کا اہم بیان آ گیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
گاڑیوں کے مالکان کےلیے اہم خبر، نئی پابندی عائد
-
’’مریم نواز نے اپنی پالیسیوں سے چچا کو مشکل میں ڈال دیا‘ ‘،بڑ ا انکشاف
-
دیورانی جیٹھانی کا جھگڑا، بھائیوں نے بیویاں قتل کر کے جنگل میں دفنا دیں
-
پنجاب میں سستی بجلی کی فراہمی کےلیے حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موسم سرما کیلئے سرکاری تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار جاری



















































