پستہ قامت افراد ہوجائیں خبردار

9  اپریل‬‮  2015

لندن(نیوز ڈیسک )برطانیہ کی لیسٹر یونیورسٹی کے ماہرین نے یہ نتیجہ 2 لاکھ افراد کے ڈیٹا بیس پر مشتمل 180 مختلف جینز پر تحقیق کے بعد نکالا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر دو افراد میں قدر کے ڈھائی انچ کے فرق سے دل کا مرض لاحِق ہونے کے تناسب کا پتا چلتا ہے۔ اگر کسی شخص کا قد 5 فیٹ ہے تو اسے ا±س شخص کے مقابلے میں دل کا عارضہ لاحق ہونے کا خطرہ 32 فیصد بڑھ جاتا ہے، جس کا قد پانچ فیٹ چھ انچ ہے، تاہم ماہرین نے امید ظاہر کی ہے کہ مستقبل میں مزید تحقیق اور بہتر طبی سہولیات کے ذریعے پستہ قد افراد کو دل کے امراض میں مبتلا ہونے سے بچایا جاسکے گا۔ پستہ قامت افراد ہوجائیں خبردار ماہرین طب کا کہنا ہے کہ طویل قامت افراد کے مقابلے میں چھوٹے قد کے حامل افراد میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
مزید پڑھئیے:ریحام خان نے کس طرح پی ٹی آئی کو اپنے ذاتی اور مالی مفاد کے لئے استعمال کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات
ریحام خان کے کمرے سے کیا نکلا ؟ ایک سینئر تجزیہ کار نے ہر راز سے پردا ہٹا دیا



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…