جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

وزارت صحت نے حکومت سے 28 ارب مانگ لئے

datetime 9  مارچ‬‮  2015

وزارت صحت نے حکومت سے 28 ارب مانگ لئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت صحت کی طرف سے مالی سال2015,16 کے لیے مختلف بیماریوں کے پروگرامز کے 50 منصوبوں کے لئے 28 ارب روپے طلب کیے گئے ہیں، ان میں 10نئے، 5نامکمل جبکہ 35جاری منصوبے شامل ہیں۔وزارت ذرائع نے بتایا ہے کہ رواں سال ملک سے پولیو کے خاتمے کےلئے ایک ارب روپے مختص کیے گئے… Continue 23reading وزارت صحت نے حکومت سے 28 ارب مانگ لئے

تھرپار کر میں مزید تین نو مولود بچے زندگی کی بازی ہار گئے

datetime 8  مارچ‬‮  2015

تھرپار کر میں مزید تین نو مولود بچے زندگی کی بازی ہار گئے

تھرپارکر (نیوز ڈیسک)تھرپار کر میں موت کا کھیل جاری مزید تین نو مولود بچے غذائی قلت کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتورا کے روز تین مزید نومولود بچے تھرپارکر میں غذائی قلت کی وجہ سے مٹی ہسپتال میں دم توڑ گئے غذائی قلت کے باعث بیمار ہونے والے… Continue 23reading تھرپار کر میں مزید تین نو مولود بچے زندگی کی بازی ہار گئے

پنجاب میں پونے 3 لاکھ مریضوں کا علاج ہو جائے تو اگلے سال ٹی بی ختم ہو سکتی ہے،رپورٹ

datetime 8  مارچ‬‮  2015

پنجاب میں پونے 3 لاکھ مریضوں کا علاج ہو جائے تو اگلے سال ٹی بی ختم ہو سکتی ہے،رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹی بی کنٹرول کے صوبائی پروگرام کے لئے حکومت 90 ملین روپے دیتی ہے ڈاٹس کے ذریعے ٹی بی کے خاتمہ ممکن ہے۔متعلقہ حکام کے مطابق پاکستان دنیا میں عام ٹی بی کے مرض پر پانچویں جبکہ مزاحمتی ٹی بی میں چوتھے نمبر پر ہے پنجاب میں پونے 3 لاکھ ٹی… Continue 23reading پنجاب میں پونے 3 لاکھ مریضوں کا علاج ہو جائے تو اگلے سال ٹی بی ختم ہو سکتی ہے،رپورٹ

پاکستان میں نمونیاپھر سر اٹھانے لگا

datetime 8  مارچ‬‮  2015

پاکستان میں نمونیاپھر سر اٹھانے لگا

اسلام آباد ((نیوزڈ یسک ) پاکستان میں نمونیا سر اٹھانے لگاجبکہ دنیا بھر میں ہر سال اس بیماری سے 40 کروڑ افراد کے متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، ترقی پذیر ممالک میں یہ شرح 40 لاکھ سالانہ ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق نمونیا کی علامات کا ذکر سب سے پہلے بقراط نے… Continue 23reading پاکستان میں نمونیاپھر سر اٹھانے لگا

خون کے کینسر پر اہم تحقیق: 2 خواتین ڈاکٹر کو ایوارڈ

datetime 8  مارچ‬‮  2015

خون کے کینسر پر اہم تحقیق: 2 خواتین ڈاکٹر کو ایوارڈ

کراچی ( نیوز ڈیسک ) پاکستان سو سائٹی آ ف ہیما ٹولوجی نے 17 ویں قومی کانفرنس برائے امراض خون کے موقع پر نیشنل انسٹیٹیوٹ آ ف پاکستان بلڈ ڈیزیز کی ڈاکٹر عظمیٰ زیدی اور ڈاکٹر نور العین کے خون کے مہلک امراض پر کی جانے والے جدید تحقیق پرمشتمل تحقیقی مقالوں کو سال 2014… Continue 23reading خون کے کینسر پر اہم تحقیق: 2 خواتین ڈاکٹر کو ایوارڈ

عمر بڑھنے کی رفتار کم کرنے والی چاکلیٹ تیار

datetime 7  مارچ‬‮  2015

عمر بڑھنے کی رفتار کم کرنے والی چاکلیٹ تیار

لندن (نیوز ڈیسک )چاکلیٹ کھانا کس کو پسند نہیں بچے ، بڑے اور بوڑھے سب ہی اس کے دیوانے ہوتے ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے ایک ایسی چاکلیٹ تیار کی ہے جسے کھانے سے انسان کی عمر بڑھنے کا عمل سست ہو جائے گا۔برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی چاکلیٹ تیار کی… Continue 23reading عمر بڑھنے کی رفتار کم کرنے والی چاکلیٹ تیار

خراٹوں کا قدرتی علاج

datetime 7  مارچ‬‮  2015

خراٹوں کا قدرتی علاج

سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے، جو آپ کو نیند کی کمی کا شکار کر دیتا ہے اور نیند کی کمی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے۔ خراٹے مارنے والے اپنیا نامی بیماری (سوتے ہوئے سانس رکنے کا عمل) کا شکار ہو جاتے ہیں، جس کے باعث وہ رات کو متعدد بار جاگ جاتے… Continue 23reading خراٹوں کا قدرتی علاج

ستانوےفیصد باتوں کا اظہار جسم سے ہوتا ہے

datetime 7  مارچ‬‮  2015

ستانوےفیصد باتوں کا اظہار جسم سے ہوتا ہے

لندن( نیوز ڈیسک) ماہرین کی اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ ہم جو بھی بات کہتے ہیں اس کا صرف 3فیصد اظہار ہی زبان اور لہجے سے ہوتا ہے جب کہ 97فیصد اظہار جسم سے ہوتا ہے جس میں چہرہ ‘ ہاتھ یہاں تک کہ پورا جسم شامل ہے ۔ ماہرنفسیات نے چند ایسے… Continue 23reading ستانوےفیصد باتوں کا اظہار جسم سے ہوتا ہے

اردو پڑھنایاداشت کمزور ہونے سے روکتا ہے، تازہ تحقیق میں انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2015

اردو پڑھنایاداشت کمزور ہونے سے روکتا ہے، تازہ تحقیق میں انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک تازہ ترین تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اردو زبان میں لکھی ہوئی تحریریں پڑھنے سے دماغ کی بڑھوتری میں اضافہ ہونے کے علاوہ یاداشت کی کمزوری میں بھی واضح کمی ہوتی ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا میں چھپنی والی تحقیق کے مطابق اردو ایک انتہائی خوبصورت زبان ہے جو ہمارے… Continue 23reading اردو پڑھنایاداشت کمزور ہونے سے روکتا ہے، تازہ تحقیق میں انکشاف