ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

زیادہ کھانا مو ٹاپے کے ساتھ جگر کے لیے بھی نقصان دہ

datetime 9  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ضرورت سے زیادہ کھانا موٹاپے کے ساتھ جگر کی خرابی کا سبب بھی بن سکتا ہے۔اسپین کے انسٹیٹیوٹ فار ریسرچ میڈیسن کی تحقیق کے مطابق حد سے زیادہ کھانا جہاں موٹاپے کا باعث ہوتا ہے وہیں جگر پر بھی اس کے منفی نتائج مرتب ہوتے ہیں جو جگر کی کارکردگی کو متاثر کرسکتے ہیں۔تحقیق کے مطابق جب ہماری خوراک میں موجود گلوکوز جسم کے استعمال میں نہیں اتے تو خون میں شامل ہو کر جسم کو توانائی فراہم کرنے والے ’گلائیکوجن‘ کی صورت میں جگر میں جمع ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور حد سے زیادہ خوراک کے استعمال سے یہ گلائیکوجن زیادہ تعداد میں بننا شروع ہوجاتے ہیں اور ٹھیک سے اپنا کام نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے جگر کی کارکردگی متاثر ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔محقیقین کا کہنا ہے کہ جگر کو فعال رکھنے کے لئے زیادہ کھانے سے پرہیز کرنا چاہئیے کیونکہ جن لوگوں کی خوراک مناسب ہوتی ہے ان کا جگر زیادہ خوارک استعمال کرنے والوں کے مقابلے میں بہتر کارکردگی دکھاتا ہے اور ان افراد میں بیماریاں بھی کم جنم لیتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…