ٹی بی کا عالمی دن دنیا بھر میں24 مارچ کو منایا جائے گا
نیویارک(نیوزڈ یسک )24 مارچ کو پاکستان سمیت پوری دنیا میں تپِ دق یعنی ٹی بی کا عالمی دن منایا جارہا ہے، جس کا مقصد عالمی سطح پر اس مہلک مرض کو روکنے کے ساتھ ساتھ اس مرض میں مبتلا افراد کیلئے موثر علاج کے حوالے سے آگاہی بھی فراہم کرنا ہے۔ رپورٹس کے مطابق سال… Continue 23reading ٹی بی کا عالمی دن دنیا بھر میں24 مارچ کو منایا جائے گا