ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

چاکلیٹ مو ٹاپے دو رکرنے کے لیے مفید

datetime 16  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(نیوزڈیسک) جدید تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ چاکلیٹ کھانے سے موٹاپے میں کمی واقع ہوتی ہے۔خیال کیا جاتا ہے کہ میٹھی اشیا انسانی جسم کا وزن بڑھانے یا موٹا پے کا سبب بنتی ہیں مگر چاکلیٹ کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ اس کا استعمال موٹاپے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ جرمنی میں ڈائٹ اینڈ ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق چاکلیٹ متعدد بائیو ایکٹو اجزاء سے بھر پور ہوتی ہے خاص طور پر اس میں فلیونوئڈز نامی مالیکولز کا گروپ ہوتا ہے جو صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے۔تحقیق مین بتایاگیا ہے کہ چاکلیٹ کا استعمال نہ صرف انسانی وزن میں کمی کا باعث بنتاہے بلکہ یہ نیند کو بھی بہتر بناتا ہے اور اس سے بلڈ کولیسٹرول کی سطح بھی نمایاں طور پر کم ہوجاتی ہے۔محقیقین کا کہنا ہے کہ چاکلیٹ کے اثرات حیرت انگیز ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…