گرمی کی تپش سے بچنے کے آسان طریقے

15  اپریل‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) گرمی کے موسم میں لاپرواہی لو لگنے کا سبب بن سکتی ہے۔ اس دوران چہرہ سرخ ہونا، سانس لینے میں تکلیف اور چکر آنے جیسے علامات ہونے لگتے ہیں۔ لو سے بچنے کے لئے ان اقدامات کو آزما سکتے ہیں
ناشتہ: گھر سے نکلنے سے پہلے ناشتہ کرکے جائیں۔ خالی پیٹ رہنے سے زیادہ کمزوری رہتی ہے۔
املی: املی کا پانی پینا لو میں منافع بخش ہوتا ہے۔ املی کو پانی میں بھگوکر اس میں تھوڑا گڑ ملا لیں۔ اس کا پانی پیے اور املی کے گودے کو ہاتھ اور پاؤں کے تلووں پر ملے۔ ایک گلاس نیبو پانی میں نمک اور چینی ملا کر روزانہ لیں۔
کیری: لو سے بچنے اور لو لگنے پر کیری کا پنا بہت کارگار طریقہ ہے۔ اس کے لئے کیری کو ابالنے اور رند اتار کر اس میں سیاہ نمک، زیرا، پودینا و چینی ملا کر پیس لیں۔ اب اس پانی کو دن میں 3۔4 بار پیئے۔
پیاز: گرمی میں روزانہ دو بار پیاز کھائیں۔ یہ جسم کو ٹھنڈا برقرار رکھ کر لو لگنے سے بچاتا ہے۔

مزید پڑھئے:قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے والی ماڈل گرفتار

تلسی: تلسی کے پتوں کا رس چینی میں ملا کر پینا چاہئے۔ اس سے لو نہیں لگتی اور اگر لو لگی ہو تو مسئلہ میں آرام ملتا ہے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…