اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

اسہال و گیسٹرو میں نمکول کے پانی کازیادہ استعمال کیا جائے،ماہرین

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 کراچی(نیوزڈیسک)ماہرین طب کا کہنا ہے کہ موسم گرما میں بچوں اور خواتین میں اسہال،ملیریا ، لو لگنا سمیت گیسٹرو کے کیسسز میں بے تہاشہ اضافہ ہوجاتا ہے ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بیماریوں سے بچنے کے لئے پانی ابال کر پیا جائے،صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے ،کھانے پینے میں احتیاط ،گلے سڑے پھلوں ،زیادہ ٹھنڈی اورکھٹی چیزوں سے پرہیز قابل ذکر ہیں۔ اسہال اور گیسٹرو کی صورت میں نمکول کے پانی کازیادہ سے زیادہ استعمال بہتر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…