دہی کا استعمال ہائی بلڈ پریشرکے لیے مفید
کراچی (ویب ڈیسک) دہی کاروزانہ استعمال ہائی بلڈ پریشرمیں مبتلا افراد کےلئےمفید ہے۔طبی ماہرین کےمطابق دہی کا روزانہ استعمال بلندفشار خون کو معمول پرلانےمیں مددگار ثابت ہوتاہے۔ایک تحقیق میں بتایا گیا ہےکہ دہی میں شامل صحت بخش بیکٹیریامعدے میں جاکربلند فشار خون کو معمول پر لانےمیں مددگار ثابتہوتا ہے۔دہی میں پائے جانے والے بیکٹیریا پرو… Continue 23reading دہی کا استعمال ہائی بلڈ پریشرکے لیے مفید