جعلی ادویات کی تیاری اور خرید و فروخت ،ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری رکھا جائے‘شہبازشریف
لاہور(نیوزڈیسک ) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہاہے کہ عوام کو معیاری اور جدید طبی سہولتوں کی فراہمی کےلئے اربوں روپے کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے،محکمہ صحت میں اربوں روپے کی سرماےہ کاری کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کے لئے مانیٹرنگ کا موثر نظام نا گزیر ہے،ہیلتھ سیکٹر ریفارمز پروگرام پر موثر… Continue 23reading جعلی ادویات کی تیاری اور خرید و فروخت ،ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری رکھا جائے‘شہبازشریف