چیچک کو شکست دینے والا ایڈورڈ کا 266 واں یوم پیدائش
اسلام آباد (نیو زڈیسک )دنیا کو چیچک کی تباہ کاریوں سے بچانے کی راہ سجھانے اور موذی مرض کی پہلی ویکسین تیار کرنے والے ایڈورڈ جینر کا 266واں یوم پیدائش گزشتہ روز منایا گیا۔ کنگ جارج چہارم کے شاہی طبیب ایڈورڈ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ دنیا بھر میں ان کی تحقیقات کی… Continue 23reading چیچک کو شکست دینے والا ایڈورڈ کا 266 واں یوم پیدائش







































