بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کوئٹہ :ہائی رسک یونین کونسلوں میں3روزہ انسداد پولیو مہم شروع

datetime 20  مئی‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ضلع کوئٹہ کی ہائی رسک یونین کونسلوں میں تین روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگئی ڈھائی لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔پولیو ایمرجنسی سیل کے مطابق کوئٹہ کی 33 یونین کو نسلوں میں انسداد پولیو کی مہم دو مرحلوں میں مکمل ہوگی۔ مہم کے پہلے مرحلے میں 18یونین کونسلوں میں بچوں کو پولیو کی ویکسین پلائی جائے گی، 25مئی سے شروع ہونےوالے دوسرے مرحلے میں 15یونین کونسلوں میں انسدادپولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ بلو چستان کے چھ دیگر اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آج آخری روز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…