صرف کھانے کا تصور بھی موٹاپے کی وجہ بن سکتا ہے؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک )مزیدار کھانوں کے بارے میں سوچ کر ہی ہمارے منہ میں پانی آنا شروع ہوجاتا ہے تاہم ایک نئی ریسرچ کے مطابق ان خیالات کا اثر آپ کے وزن پر بھی پڑ سکتا ہے۔ تحقیق کے دوران محقیقین نے پایا کہ جن لوگوں میں کھانوں کی خوشبوو¿ں کو بہتر انداز میں تصور کرنے… Continue 23reading صرف کھانے کا تصور بھی موٹاپے کی وجہ بن سکتا ہے؟











































