بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

ضلع بنوں میں 3روزہ انسداد پولیومہم کا دوسرا دن

datetime 19  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )خیبرپختون خوا کے ضلع بنوں میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آج دوسرا دن ہے۔ مہم کے دوران ایک لاکھ 78 ہزار سے زائد بچوں کوپولیو ویکسین پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔بنوں میں جاری انسداد پولیومہم کےدورانآئی ڈی پیز کےبچوں کو بھی پولیو ویکسین پلائی جائیں گی۔پولیومہم کی نگرانی پاک فوج اور پولیس کی مشترکہ ٹیم کررہی ہے،حساس مقامات پرپولیو ورکروں کی حفاظت پاک فوج اورپولیس کے جوان کررہے ہیں،اس مہم کیلئے540 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، جو گھر گھر جا کربچوں کو پولیو ویکسین پلا رہی ہیں۔



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…