پردہِ بصارت کی بیماریاں اندھے پن کا باعث بنتی ہیں‘ ماہرین
اسلام آباد(نیوزڈیسک)شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے ماہرِ امراضِ چشم ڈاکٹر عامر اعوان نے پردہِ بصارت کے امراض پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آنکھ کے پردے کے مسائل کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو بینائی ضائع ہونے کا خطرہ لاحق ہو جاتا ہے ¾ ذیابیطس ےا شوگر کے مریضوں میں آنکھ کے پردے… Continue 23reading پردہِ بصارت کی بیماریاں اندھے پن کا باعث بنتی ہیں‘ ماہرین