اسلام آباد (نیوز ڈیسک )خیبر پختونخوا میں پولیو کا نیا کیس سامنے آیا ہے۔ اڑھائی سالہ متاثرہ بچے محمد رحیم کا تعلق چارسدہ سے ہے۔ قومی وزارت صحت کے مطابق چارسدہ میں یونین کونسل مٹہ مغل خیل کے نوعمربچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ 26 ماہ کے محمد رحیم میں پولیو کا پی ون وائرس پایا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں