وٹامن سپلیمنٹس کا زیادہ استعمال کینسر کا باعث
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وٹامن سپلیمنٹس کے حوالے سے حال ہی میں امریکن ایسوسی ایشن فار کینسر ریسرچ کی سالانہ میٹنگ میں ایک رپورٹ پیش کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ دراصل وٹامن سپلیمنٹس کا زیادہ استعمال کینسر کا باعث ہوتا ہے۔ یہ تحقیق خواتین کیلئے خاص کر پریشان کن ہوسکتی… Continue 23reading وٹامن سپلیمنٹس کا زیادہ استعمال کینسر کا باعث







































