چین : ماہرین کا انسانی ایمبریو کا کامیاب تجر بہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چینی ماہرین نے انسانی ایمبریو کے جینوم می تبدیلی کا دعویٰ کیا ہے۔ پروٹین اینڈ سیل میں شائع ہونے والی اس تحقیق سے ان افواہوں کی تصدیق ہوگئی ہے جن کے گزشتہ ماہ جنم لینے کے بعد سے چینی ماہرین مسلسل تنقید کی زد میں تھے۔ اس بارے میں چینی ماہرین… Continue 23reading چین : ماہرین کا انسانی ایمبریو کا کامیاب تجر بہ