اسلام آباد (نیوز ڈیسک )خوبصورت اور لمبے ناخنوں کے لیے مینی کیور ہی ضروری نہیں بلکہ اپنی خوراک کے ذریعے بھی ناخنوں کو خوبصورت بنایا جاسکتا ہے۔خواتین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے ناخن خوبصورت اور لمبے ہوں اس لیے ماہرین کا کہنا ہے کہ اپنی خوراک میں آئرن مثلا پالک اور لوبیے کا استعمال کریں،مچھلی،دودھ،دہی اورانڈے کے علاوہ zinc جو کدوکے بیج اورتِل میں وافر مقدار میں ہوتا ہے، ا±ن کے استعمال سے ناخن ٹوٹتے نہیں اور ناہی ان میں سفید دھبے پڑتے ہیں۔