منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

آوزاز ”چکھنے “والا انسان

datetime 22  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )آوازیں تو ہم سبھی سنتے ہیں، مگر کبھی آپ نے سنا ہے کہ آواز کو ’چکھا ‘ بھی جاسکتا ہے؟ بہ ظاہر یہ ناقابل فہم بات معلوم ہوتی ہے لیکن ایک برطانوی شہری ایسا بھی ہے جو آواز کو چکھ سکتا ہےجیمز وینرٹن کو آواز چکھنے کی یہ حیران کن صلاحیت دراصل ایک مرض کے سبب ہے جو سائنستھیسیا ( synaesthesia ) کہلاتا ہے۔ اس مرض میں مبتلا فرد کی حسیات اس کے دماغ میں ایسے احساسات پیدا کرتی ہیں جن سے عام انسان محروم ہوتے ہیں۔ جیمز جب بھی کوئی آواز بالخصوص کوئی نام سنتا ہے تو اسے ہر بار اپنی زبان پر کوئی نہ کوئی ذائقہ محسوس ہوتا ہے۔ یہ مرض، جسے آپ غیرمعمولی خوبی یا صلاحیت بھی سمجھ سکتے ہیں، جیمز کو بچپن ہی سے لاحق ہے۔ ہر بار جب بھی کوئی نام اس کی سماعتوں سے ٹکراتا تو اس کے منہ میںکوئی نہ کوئی ذائقہ گھل جاتا۔ مثال کے طور پر تاریخ کی کلاس میں جب ٹیچر یا کسی ہم جماعت کی زبان سے شاہِ برطانیہ ہنری ہشتم کی دوسری اہلیہ این بولین کا نام نکلتا تو اسے زبان پر کھٹی میٹھی ٹافیوں ( pear drops) کا ذائقہ محسوس ہوتا۔ اسی طرح ہر نام سننے پر جیمز کی زبان اسے ایک مختلف ذائقے سے ا?شنا کرتی۔ برطانیہ کی تمام شاہی شخصیات کے ’ ذائقے‘ اسے یاد ہوچکے تھے۔وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جیمز نے محسوس کیا



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…