قدرتی غذائیں ذیابطیس پرقابوپانے میں معاﺅن
واشنگٹن(نیوزڈیسک )ایک جدید طبی تحقیق میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ کچھ مخصوص قدرتی غذاوں کا استعمال ذیا بطیس پر قابو پایا جا سکتا ہے یہ طریقہ سستا اور قدرتی ہے۔امریکا میں کی گئی ایک تحقیق میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ اپنی روزمرہ کے معمولات میں کچھ مثبت تبدیلیاں لا… Continue 23reading قدرتی غذائیں ذیابطیس پرقابوپانے میں معاﺅن