ڈینگی مچھروں کا مقابلہ بھی مچھر ہی کریں گے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )برازیل میں ڈینگی کے مچھروں کا مقابلہ کرنے مچھر میدان میں آگئے۔ساﺅپاﺅلو میں جینیاتی تبدیلی والے ایک لاکھ مچھر شہر میں چھوڑ دیےگئے۔برازیل میں ہرسال ڈینگی مچھر سے ہزاروں افراد متاثر ہوتے ہیں۔ اس سال بھی ساﺅپاﺅلو میں ڈینگی کی وبا پھیلی ہوئی ہے جس کی روک تھام کے لیے جینیاتی… Continue 23reading ڈینگی مچھروں کا مقابلہ بھی مچھر ہی کریں گے