پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

دل کے مریضوں کے لئے ڈپریشن زہرقاتل،طبی ماہرین

datetime 27  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک )طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کی بیماری سے متاثرہ افراد کے لئے ڈپریشن انتہائی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔یورپین سوسائٹی فارکارڈیالوجی میں پیش کی گئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی انسان کی موت کا ایک اہم سبب اسے لاحق بیماری کی شدت ہوتی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ دیگرعوامل بھی اس پر اثرانداز ہوتے ہیں، دل کی بیماری سے متاثرہ ایسے مریض جو ڈپریشن کا بھی شکار ہوں ان کا ایک سال میں مرنے کا بہت زیادہ امکان ہوتا ہے۔تحقیق کے سربراہ اورامپیریل کالج لندن سے وابستہ پروفیسر جان کلیلین کا کہنا ہے کہ ماہرین نے مرض کے علاج کے لئےادویات، آلات، اور آپریشن کے طریقوں پر توجہ دی ہے لیکن اس کے باوجود اس مرض کا کوئی مکمل علاج نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…