خیبر ایجنسی: لشمینیا کی وبا پھوٹ پڑی
اسلام آباد (نیوزڈیسک )گرمی شروع ہوتے ہی خیبر ایجنسی کے عوام پر لشمینیا کی تلوار لٹکنے لگی۔خیبر ایجنسی میں لشمینیا کی وبا پھوٹ پڑی،سخت تکلیف دہ جلدی بیماری کے ستائےمریضوں سےاسپتال بھرگئے۔ ایجنسی میں ماہانہ ایک ہزار سے زائد افراد اس موذی مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ا?بادی کے لحاظ سے ملک بھر میں یہ… Continue 23reading خیبر ایجنسی: لشمینیا کی وبا پھوٹ پڑی