سگریٹ نوشی کے بعد کینسر کا سب سے بڑا سبب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موٹاپے کے شکار افراد کے لیے بری خبر ہے کہ نئی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ موٹاپا سگریٹ نوشی کے بعد کینسر کا سب سے بڑا سبب ہے۔ برطانوی باشندوں میں موٹاپے کا مرض تیزی سے بڑھ رہا ہے جس کے باعث ڈاکٹروں کو تشویش لاحق ہو گئی ہے۔ ڈاکٹروں کا… Continue 23reading سگریٹ نوشی کے بعد کینسر کا سب سے بڑا سبب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔







































