چینی کا زیادہ استعمال شوگر ہی نہیں بلکہ دوسری بیماریوں کا بھی باعث بنتا ہے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چینی کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ تصور کیا جاتا ہے جب کہ ماہرین نے بھی بیماریوں سے محفوظ رہنے اور اچھی صحت کے لے چینی کے زیادہ استعمال سے پرہیز کا مشورہ دیا ہے۔ہم اپنی روزمرہ خوراک میں غیرشعوری طورپرکافی ساری چینی معدے میں پہنچا دیتے ہیں… Continue 23reading چینی کا زیادہ استعمال شوگر ہی نہیں بلکہ دوسری بیماریوں کا بھی باعث بنتا ہے