اسلام آباد(نیوزڈیسک ) اس وقت جبکہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت چڑھا ہوا ہے، یورپی یونین ممالک اور دیگر غیر ملکی سفیروں نے خبردار کیا ہے کہ گلوبل وارمنگ پاکستان کے شمالی علاقوں کے لئے بڑا خطرہ ہے۔ اس سے ان علاقوں میں سیلاب کے ساتھ ساتھ خشک سالی بھی پائی جاتی ہے۔”
یورپی سفارتکاروں کے لئے 17 جون ماحولیاتی ڈپلومیسی کا دن تھا۔ انہوں نے ماحولیاتی تبدیلیوں کو روکنے کے لئے دنیا بھر میں ماحولیاتی مفاہمت پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ اس حوالے سے اسلام آباد میں تصاویر کی نمائش ہوئی اور دستاویزی فلم دکھائی گئی جسے دنیا بھر کے 600 ملین لوگ دیکھتے ہیں۔
گلوبل وارمنگ پاکستان کے شمالی علاقوں کیلئے بہت بڑاخطرہ
19
جون 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں