اسلام آباد(نیوز ڈیسک )موٹاپہ اب عالمی پیمانے پر ایک بڑی بیماری کی حیثیت اختیار کر چکا ہے اور ایک اندازے کے مطابق دنیا کے 2 ارب سے زائد افراد موٹاپے کا شکار ہو چکے ہیں۔ ادارے Global burden of disease نے بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاﺅنڈیشن کے تعاون سے عالمی پیمانے پر موٹاپے کا جائزہ لیا اور دنیا کے موٹے ترین ممالک کی فہرست جاری کی ہے، جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔ ٹاپ ٹین موٹے ممالک کی فہرست درج زیل ہے:
-1امریکا -2چین -3بھارت -4روس -5برازیل -6میکسیکو -7مصر -8جرمنی -9پاکستان -10انڈونیشیا
موٹے ترین افراد کے ممالک میں پاکستان کا نام بھی شامل
11
جون 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں