بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

کیلے کھانے کے علاوہ اس سے کیا کچھ کرسکتے ہیں ؟

datetime 6  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )کیلا کس کو پسند نہیں ہوتا سارا سال آسانی سے دستیاب یہ پھل میگنیشیم اور پوٹاشیم سے بھر پور ہونے کی وجہ سے متعدد فوائد کا حامل ہوتا ہے جبکہ بچوں کی اچھی نشوونما کیلئے بھی اس کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ چھلکا اتار کر اسے کھانے کیلئے علاوہ بھی اس سے کیا کچھ کرسکتے ہیں ؟دنیا کے مقبول ترین پھلوں میں سے ایک یہ ایسا بہت کچھ کرسکتا ہے جس کا آپ تصور تک نہیں کرسکتے۔ایسے ہی چند فوائد آپ کو حیران کرکے رکھ دیں گے فیس ماسک بنانا بیوٹی پارلر زجاکر بھاری خرچہ کرنے کی کیا ضرورت ہے جب آپ کے پاس کیلے موجود ہیں ؟جی ہاں آپ کیلوں کو قدرتی فیس ماسک کے طور پر بھی استعمال کرسکتے ہیں جو جلد کی نمی کو برقرار رکھتے ہوئے اسے دیکھنے اور چھونے میں نرم وملائم بناتا ہے بس ایک پکے ہوئے درمیانے سائز کے کیلے کو پیس کرپیسٹ کی شکل دے دیں اور پھر اسے نرمی سے چہرے وگردن پر مل لیں اسے 10سے 20منٹ تک لگا رہنے دیں اور پھر ٹھنڈے پانی سے دھولیں کیلے کی بہترین منجمند آئسکریم گرمیوں کے اس موسم میں اپنے دوستوںاور گھر والوں کی بہترین دعوت کیلئے چار کیلوں کو درمیان میں سے آدھا کاٹ لیں اور پھر لکڑی کی آئسکریم اسٹک میںپروکرا سے دبا کر سپاٹ کرلیں اس کے بعد انہیں مومی کاغذ میں لپیٹ کر فریز ر میں رکھ دیں چند گھنٹوں بعد اس مزیدار بنانا آئسکریم کو مہمانوں کے سامنے پیش کریں ایشیاءکے متعدد ممالک میں کیلوں کے پتوں کو گوشت پر لپیٹ دیا جاتا ہے جس سے وہ زیادہ نرم ولذیذ ہوجاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…