بیضہ دانی کے سرطان کے خلاف جنگ کو تقویت
لندن(نیوزڈیسک)سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ پابندی کے ساتھ خون کی جانچ کرانے سے بیضہ دانی کے سرطان کا پہلے پتہ چل سکتا ہے۔ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ باقاعدگی سے خون کا تجزیہ کروانے سے بیضہ دانی کے 86 فیصد سرطانوں کا قبل از وقت پتہ چلایا جا سکتا ہے۔اس تحقیق کے بعد… Continue 23reading بیضہ دانی کے سرطان کے خلاف جنگ کو تقویت