منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

کافی کے شوقین مردوں کیلئے بڑی خوشخبری ،ماہرین

datetime 23  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )مردانہ  صحت کیلئے کیا کیا جتن نہیں کئے جاتے او ر کیسی کیسی مہنگی اور نقصان دہ ادویات استعمال نہیں کی جاتیں لیکن خوش قسمتی سے قدرت نے مردانہ صحت کا ایک شاندار قدرتی انتظام بھی کررکھا ہے جس کی موجودگی میں نقصان دہ ادویات کی قطعاً ضرورت نہیں امریکا کی یونیورسٹی آف ٹیکساس نے حال ہی میں 4ہزار مردوں پر ایک تحقیق کی جس میں پہلی دفعہ انکشاف ہوا ہے کہ باقاعدہ سے کافی یا چائے پینے والے  کمزوری کی شرح بہت کم ہے تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ ایک سے دو کپ کافی پینے والوں میں  کمزوری کا خطرہ 42فیصد کم ہوجاتا ہے امریکی ادارے این ایچ ایس کے مطابق انسٹنٹ کافی کے ایک مگ میں تقریباً100ملی گرام کیفن ہوتی ہے جبکہ فلٹر کافی کے ایک مگ میں اس کی مقدار تقریباً 140ملی گرام ہوتی ہے چائے کے ایک کپ میں کیفن کی مقدار تقریباً75ملی گرام ہوتی ہے روزانہ 85سے 170ملی گرام کیفن استعمال کرنے والوں میں مردانہ کمزوری کا خطرہ 42فیصد کم جبکہ روزانہ 171سے 303ملی گرام کیفن استعمال کرنے والوں میں اس خطرے کی شرح 39فیصد کم ہوتی ہے۔

مزید پڑھیے:امن کا نوبل انعام اب تک دنیا بھر کے7 مسلمانوں کو دیا جاچکا ہے

 



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…