بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

باقاعدہ ورزش کرنے سے نیند میں بہتری آتی ہے: تحقیق

datetime 22  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نیند کی کمی کے شکار لوگ باقاعدگی سے ورزش کریں تو نیند کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق ورزش کا اچھی نیند سے بہت گہرا تعلق ہے۔ جو لوگ نیند کی کمی کا شکار ہیں اگر وہ باقاعدگی سے ورزش کریں تو نیند کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ورزش کی بدولت اچھی نیند حاصل ہوتی ہے۔ تحقیق کے مطابق روزانہ مستقل وقت پر سونا ، سونے سے پہلے کیلشیم والی غذا مثلاً دودھ کا استعمال کرنا اور چائے اور کافی سے پرہیز کرنا نیند کو مزید بہتر کر سکتی ہیں



کالم



پیرس کی کرسمس


دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…