دنیا میں پانچ ارب افراد سرجری کی سہولیات سے محروم
لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ کے ایک طبی جریدے کا کہنا ہے کہ دنیا کی دو تہائی آبادی محفوظ اور سستی سرجری جیسی سہولیات سے محروم ہے۔ اس نئی تحقیق کے مطابق کروڑوں افراد پتھری کے مرض اور بچوں کی پیدائش جیسے بنیادی علاج نہ ملنے کے سبب ہلاک ہو رہے ہیں۔ تحقیق کے مطابق علاج سے… Continue 23reading دنیا میں پانچ ارب افراد سرجری کی سہولیات سے محروم