ہفتے میں 4 انڈے کھائیں اور ذیابطیس سے دوررہیں

17  مئی‬‮  2015

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ایک نئی ریسرچ کے مطابق ہفتے میں چار انڈے کھانے سے ذیابطیس ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ میں یونیورسٹی آف ایسٹرن فن لینڈ کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے انکشاف کیا گیا کہ کولیسٹرول سے بھرپور انڈوں کے ذریعے ذیابطیس کے امکانات کو 40 فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ ریسرچ میں درمیانی عمر کے 2332 افراد کے کھانے پینے کی عادات کا مطالعہ کیا گیا جو ہفتے میں تقریباً چار انڈے کھاتے تھے۔ان افراد کا ڈیٹا 1980 میں جمع کیا گیا تھا۔ ریسرچ میں بتایا گیا کہ ان افراد میں 38 فیصد ذیابطیس کا کم امکان تھا جو ہفتے میں ایک بھی انڈا نہیں کھاتے یا کم کھاتے ہیں۔ان افراد کا کولیسٹرول لیول کم اور خون میں شکر کی مقدار بھی کم پائی گئی۔ریسرچ میں یہ بھی بتایا گیا کہ ہفتے میں چار سے زائد انڈوں کا مزید مثبت اثر ثابت نہیں ہوا جبکہ یہ بھی واضح نہیں کیا گیا کہ یہ افراد کس انداز میں بنے ہوئے انڈے کھاتے تھے۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…