سمارٹ فون کے ذریعے کینسر کی تشخیص
بوسٹن(نیوز ڈیسک )سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایک جدید انسٹرومنٹ آپ کے اسمارٹ کو کینسر کا پتہ لگانے والے سستے ذریعے میں بدل سکتا ہے. اس کی مدد سے محض ایک گھنٹے میں آپ کے جسم میں کینسر کا پتہ لگایا جا سکتا ہے۔ڈی 3‘ (ڈیجیٹل ڈفرکشن ڈائیگونسس) نامی ایک امیجنگ ماڈیول جو بیٹری سے… Continue 23reading سمارٹ فون کے ذریعے کینسر کی تشخیص