پاکستان افغانستان سرحدی علاقوں میں ایک ہی وقت انسداد پولیو مہم چلانے کی تجویز
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں عہدیداروں کا کہنا ہے کہ افغان سرحد کے آر پار اگر دونوں حکومتوں کی طرف سے ایک ہی وقت میں انسداد پولیو مہم چلائی جائے تو اس سے اس وائرس کے خاتمے کے لیے کوششوں کو تقویت ملے گی۔پاکستان کے انسداد پولیو سیل کی سربراہ سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے گفتگو میں… Continue 23reading پاکستان افغانستان سرحدی علاقوں میں ایک ہی وقت انسداد پولیو مہم چلانے کی تجویز