اسہال و گیسٹرو میں نمکول کے پانی کازیادہ استعمال کیا جائے،ماہرین
 کراچی(نیوزڈیسک)ماہرین طب کا کہنا ہے کہ موسم گرما میں بچوں اور خواتین میں اسہال،ملیریا ، لو لگنا سمیت گیسٹرو کے کیسسز میں بے تہاشہ اضافہ ہوجاتا ہے ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بیماریوں سے بچنے کے لئے پانی ابال کر پیا جائے،صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھا جائے ،کھانے پینے میں احتیاط ،گلے… Continue 23reading اسہال و گیسٹرو میں نمکول کے پانی کازیادہ استعمال کیا جائے،ماہرین











































