بیوی کی بڑھتی بیماری کی وجہ سے شوہر نے بچہ فروخت کردیا
بھارت (نیوز ڈیسک) اڑیسہ کے نواحی ڈسٹرکٹ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے اپنا دو ماہ کا بچہ بیماربیوی کے علاج کی خاطر فروخت کردیا۔ سکورا مڈولی نامی شخص نے مبینہ طور پر اپنا بچہ700روپے میں مقامی این جی او سے منسلک ایک خاتون کے ہاتھ بیچ ڈالا۔ اس واقعے کی اطلاع ڈسٹرکٹ چائلڈ… Continue 23reading بیوی کی بڑھتی بیماری کی وجہ سے شوہر نے بچہ فروخت کردیا