میکسیکو کے مافیاز نے روس یوکرین جنگ سے کیسے فائدہ اٹھایا؟
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فرانسیسی جریدے کی ایک رپورٹ نے انکشاف کیا ہے کہ میکسیکو کے جرائم پیشہ گروہ روس یوکرین تنازع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے میدانِ جنگ میں اپنی موجودگی بڑھا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مافیا سے وابستہ افراد جعلی شناختوں کے ذریعے یوکرین میں داخل ہوئے اور وہاں جدید جنگی ڈرونز چلانے… Continue 23reading میکسیکو کے مافیاز نے روس یوکرین جنگ سے کیسے فائدہ اٹھایا؟