روبوٹ ٹیکنالوجی نے معذور انفلوئنسر کو 1دہائی بعد اپنے پیروں پر کھڑا کردیا
واشنگٹن (این این آئی)لبنانی نژاد امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسر جسیکا طویل، ایک کار حادثے میں معذور ہوگئی تھیں، جو اب روبوٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے چلنے لگ گئیں ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ جسیکا گزشتہ ایک دہائی سے معذور ہیں، جو اب روبوٹ ٹیکنالوجی کی مدد سے ایک بار پھر اپنے پیروں… Continue 23reading روبوٹ ٹیکنالوجی نے معذور انفلوئنسر کو 1دہائی بعد اپنے پیروں پر کھڑا کردیا






































