ایلون مسک کو بڑا جھٹکا، ٹیسلا کمپنی کے منافع میں70فیصد کمی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکی الیکٹرک گاڑی ساز کمپنی ٹیسلا کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد کمپنی کے سربراہ ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ وہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں اپنے کردار کو محدود کر دیں گے۔ امریکی میڈیا… Continue 23reading ایلون مسک کو بڑا جھٹکا، ٹیسلا کمپنی کے منافع میں70فیصد کمی