تمام مساجد میں جمعہ کی نماز کا یکساں وقت مقرر
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے مساجد میں جمعہ کی نماز اور خطبہ کے لیے ایک یکساں نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس نئے نظام کے مطابق اب پورے یو اے ای میں جمعہ کی ادائیگی ایک ہی وقت پر ہوگی۔ اماراتی جنرل اتھارٹی آف اسلامک… Continue 23reading تمام مساجد میں جمعہ کی نماز کا یکساں وقت مقرر











































