چینی طیارے نے جدید ترین ’غیر ملکی‘ اسٹیلتھ طیاروں پر نشانہ باندھ کر انہیں بھاگنے پر مجبور کردیا
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے جے-16 لڑاکا طیاروں نے دو غیر ملکی جنگی طیاروں کو نشانہ بنا کر خبردار کیا اور انہیں ملک کے ایئر ڈیفنس آئیڈینٹیفکیشن زون (ADIZ) سے باہر نکلنے پر مجبور کر دیا۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ پہلی مرتبہ رواں ماہ سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کی… Continue 23reading چینی طیارے نے جدید ترین ’غیر ملکی‘ اسٹیلتھ طیاروں پر نشانہ باندھ کر انہیں بھاگنے پر مجبور کردیا







































