امریکہ کے بعد چین سے بھی بھارت کیلئے بری خبر
اسلام آبا د(نیوز ڈیسک) چین نے بھارتی فائبر آپٹک مصنوعات پر عائد اینٹی ڈمپنگ ٹیرف ختم کرنے کے بجائے اسے برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ چینی وزارتِ تجارت کے مطابق بھارت سے درآمد ہونے والے سنگل موڈ آپٹیکل فائبر پر یہ ٹیرف بدستور نافذ رہے گا، جس کی زیادہ سے زیادہ شرح 30.6 فیصد… Continue 23reading امریکہ کے بعد چین سے بھی بھارت کیلئے بری خبر