ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر سے ملاقات کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 15 اگست کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات کریں گے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے بتایا کہ یہ ملاقات امریکی ریاست الاسکا میں منعقد ہوگی۔ اس سے قبل وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے… Continue 23reading ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر سے ملاقات کا اعلان کر دیا