اتوار‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2025 

پی آئی اے کابھارت کی بجائے چین کی فضائی حدود استعمال کرنے کا فیصلہ

datetime 28  اپریل‬‮  2025

پی آئی اے کابھارت کی بجائے چین کی فضائی حدود استعمال کرنے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کی پرواز بھارت کی بجائے چین کی فضائی حدود استعمال کرے گی۔تفصیلات کے مطابق بھارتی ایئرلائنز کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش کے فیصلے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی پہلی پرواز پی کے 898 لاہور سے کوالالمپور روانہ ہو گئی۔پی آئی اے کی پرواز بھارت… Continue 23reading پی آئی اے کابھارت کی بجائے چین کی فضائی حدود استعمال کرنے کا فیصلہ

ہندوستانیت ثابت کرنے کیلئے اسدالدین اویسی اسلام سے روگردانی پر تل گئے

datetime 26  اپریل‬‮  2025

ہندوستانیت ثابت کرنے کیلئے اسدالدین اویسی اسلام سے روگردانی پر تل گئے

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں پہلگام میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کو لے کر ایک طرف بھارتی حکومت اور ہندو سیاستدانوں نے حسب روایت پاکستان پر الزام تراشی کا نیا کھیل شروع کر دیا ہے، تو دوسری جانب مسلمان سیاستدانوں کو بھی اپنی دیش بھکتی ثابت کرنی پڑ رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے… Continue 23reading ہندوستانیت ثابت کرنے کیلئے اسدالدین اویسی اسلام سے روگردانی پر تل گئے

بھارت نے 60 شادی شدہ خواتین اور ان کے بچوں کو پاکستان واپس آنے سے زبردستی روک دیا

datetime 26  اپریل‬‮  2025

بھارت نے 60 شادی شدہ خواتین اور ان کے بچوں کو پاکستان واپس آنے سے زبردستی روک دیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے 60 بھارتی خواتین کو زبردستی بھارت میں روک لیا، سفارتی ذرائع کے مطابق یہ خواتین انڈین شہری ہیں، جن کی شادیاں پاکستانی شہریوں سے ہوئی ہیں اور یہ خواتین اپنے خاندان اور رشتہ داروں سے ملنے بھارت گئی تھیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے پاکستان جانے والی 60… Continue 23reading بھارت نے 60 شادی شدہ خواتین اور ان کے بچوں کو پاکستان واپس آنے سے زبردستی روک دیا

دبئی; قاتل 40 سال بعد کیسے پولیس کے ہاتھ آیا؟ جان کر حیران رہ جائیں

datetime 26  اپریل‬‮  2025

دبئی; قاتل 40 سال بعد کیسے پولیس کے ہاتھ آیا؟ جان کر حیران رہ جائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دبئی میں پولیس نے تقریباً چار دہائیوں بعد ایک پرانے قتل کیس میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اصل قاتل کو گرفتار کر لیا، جس نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔اماراتی اخبار “امارات الیوم” کے مطابق دبئی پولیس نے جدید تفتیشی ٹیکنالوجی اور ڈیٹا بیس ریکارڈ کا استعمال کرتے… Continue 23reading دبئی; قاتل 40 سال بعد کیسے پولیس کے ہاتھ آیا؟ جان کر حیران رہ جائیں

پاک بھارت کشیدگی، ٹرمپ کا حیران کن بیان آگیا

datetime 26  اپریل‬‮  2025

پاک بھارت کشیدگی، ٹرمپ کا حیران کن بیان آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان اپنے مسائل خود ہی سلجھا لیں گے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ، جو ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے، نے مقبوضہ کشمیر میں جاری دیرینہ تنازعے کا حوالہ دیتے ہوئے دونوں ممالک کے تعلقات… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی، ٹرمپ کا حیران کن بیان آگیا

ہفتہ وار 300بھارتی پروازیں پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرتی ہیں

datetime 25  اپریل‬‮  2025

ہفتہ وار 300بھارتی پروازیں پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرتی ہیں

لاہور( این این آئی)عالمی سطح پرپروازوں کی مانیٹرنگ کرنے والی ایک ویب سائٹ کے مطابق ہفتہ وار 300بھارتی پروازیں پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرتی ہیں جبکہ پی آئی اے کی پروازوں کی کوئی خاص تعداد بھارتی فضائی حدود استعمال نہیں کرتی ۔بھارت کی یورپ اور شمالی امریکہ کے لئے 134پروازیں پاکستان کی ائیر سپیس… Continue 23reading ہفتہ وار 300بھارتی پروازیں پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرتی ہیں

بھارتی فوج میں موجود سکھ سپاہی پاکستان کیخلاف نہ لڑیں ، گرپتونت سنگھ

datetime 25  اپریل‬‮  2025

بھارتی فوج میں موجود سکھ سپاہی پاکستان کیخلاف نہ لڑیں ، گرپتونت سنگھ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فارجسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ کا کہنا ہے بھارتی فوج میں موجود سکھ سپاہی پاکستان کیخلاف نہ لڑیں۔تفصیلات کے مطابق سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فارجسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ نے ایک پیغام جاری کیا۔ جس میں سکھ رہنما نے کہا کہ بھارتی فوج میں موجودسکھ سپاہی پاکستان… Continue 23reading بھارتی فوج میں موجود سکھ سپاہی پاکستان کیخلاف نہ لڑیں ، گرپتونت سنگھ

بھارت کی گیدڑ بھبکیاں ان کی اسٹاک مارکیٹس کو لے ڈوبیں،سرمایہ کار پریشان

datetime 25  اپریل‬‮  2025

بھارت کی گیدڑ بھبکیاں ان کی اسٹاک مارکیٹس کو لے ڈوبیں،سرمایہ کار پریشان

نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں سیاسی اور اقتصادی حالات کے اثرات بھارتی اسٹاک مارکیٹس پر شدید پڑے ہیں، جہاں کاروبار کے آغاز پر ہی گراوٹ دیکھی گئی۔سینسکس 30 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس سے زائد گر گیا، جبکہ نفٹی 50 انڈیکس میں 1.4 فیصد کی کمی آئی اور یہ 24,000 سے نیچے آگیا۔ بھارتی… Continue 23reading بھارت کی گیدڑ بھبکیاں ان کی اسٹاک مارکیٹس کو لے ڈوبیں،سرمایہ کار پریشان

پہلگام حملہ بھارت کی حمایت میں امریکہ کا اہم بیان

datetime 25  اپریل‬‮  2025

پہلگام حملہ بھارت کی حمایت میں امریکہ کا اہم بیان

واشنگٹن (این این آئی )مریکا نے کہا ہے کہ بھارت حملے میں ملوث عناصر کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکا بھارت کے ساتھ کھڑا ہے۔ پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ ہم ان… Continue 23reading پہلگام حملہ بھارت کی حمایت میں امریکہ کا اہم بیان

1 2 3 4 5 6 4,482