’’بالاکوٹ طرز کی مہم جوئی‘ ‘کا بھارتی منصوبہ تیار پاکستان میں ٹارگٹ چن لئے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے معروف سیاحتی مقام پہلگام میں مشکوک واقعے کے بعد، بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان کے خلاف ایک نئی جارحانہ کارروائی کی تیاریوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا، بالخصوص “انڈیا ٹوڈے” کے مطابق، بھارتی سیکیورٹی اداروں نے آزاد کشمیر میں کچھ مقامات کی شناخت کر کے… Continue 23reading ’’بالاکوٹ طرز کی مہم جوئی‘ ‘کا بھارتی منصوبہ تیار پاکستان میں ٹارگٹ چن لئے: بھارتی میڈیا کا دعویٰ