ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

پسند کی شادی، اوکاڑہ میں بھائی نے دو بہنوں کو قتل کر دیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

پسند کی شادی، اوکاڑہ میں بھائی نے دو بہنوں کو قتل کر دیا

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں پسند کی شادی پر بھائی نے دو بہنوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے پسند کی شادی پر بڑی بہن کو موت کے گھاٹ اتارا،مزاحمت پر چھوٹی بہن بھی فائرنگ کی زد میں آگئی، ملزم سیف الملوک کو گرفتار کرکے مزید کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

چین کے سابق وزیر زراعت کو رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت

datetime 29  ستمبر‬‮  2025

چین کے سابق وزیر زراعت کو رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت

بیجنگ (این این آئی)چین کے سابق وزیر برائے زراعت و دیہی امور تانگ رین جیان کو اتوار کو جیلن صوبے کی ایک عدالت نے رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت سنادی، تاہم سزا پر عملدرآمد 2 سال کے لیے معطل کر دیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تانگ رین جیان نے 2007 سے 2024 کے… Continue 23reading چین کے سابق وزیر زراعت کو رشوت ستانی کے الزام میں سزائے موت

پاک امریکا سربراہ ملاقات؛ ٹرمپ کا انگوٹھا دکھا کر بات چیت کامیاب رہنے کا عندیہ

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

پاک امریکا سربراہ ملاقات؛ ٹرمپ کا انگوٹھا دکھا کر بات چیت کامیاب رہنے کا عندیہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں ہونے والی پاک–امریکا سربراہ ملاقات اختتام پذیر ہوگئی، جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نیویارک روانہ ہوگئے جہاں وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔تقریباً ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم… Continue 23reading پاک امریکا سربراہ ملاقات؛ ٹرمپ کا انگوٹھا دکھا کر بات چیت کامیاب رہنے کا عندیہ

بیٹی کی لاش کو 20 سال تک ڈیپ فریزر میں رکھنے والی خاتون گرفتار

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

بیٹی کی لاش کو 20 سال تک ڈیپ فریزر میں رکھنے والی خاتون گرفتار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جاپان میں پولیس نے ایک 75 سالہ معمر خاتون کو اس وقت حراست میں لیا جب اس نے اعتراف کیا کہ وہ اپنی بیٹی کی لاش تقریباً دو دہائیوں سے ڈیپ فریزر میں رکھے ہوئے تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی ٹوکیو کے علاقے ایباراکی میں خاتون کے گھر… Continue 23reading بیٹی کی لاش کو 20 سال تک ڈیپ فریزر میں رکھنے والی خاتون گرفتار

وزیر اعظم سے ملاقات میں ٹرمپ کے کوٹ پر لگی جنگی جہاز کی پن پر سوشل میڈیا صارفین میں بحث چھڑ گئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2025

وزیر اعظم سے ملاقات میں ٹرمپ کے کوٹ پر لگی جنگی جہاز کی پن پر سوشل میڈیا صارفین میں بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کوٹ پر لگی جنگی جہاز کی پن پر سوشل میڈیا صارفین میں بحث چھڑ گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاس میں اہم ملاقات ہوئی، اس ملاقات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، امریکی نائب… Continue 23reading وزیر اعظم سے ملاقات میں ٹرمپ کے کوٹ پر لگی جنگی جہاز کی پن پر سوشل میڈیا صارفین میں بحث چھڑ گئی

امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر کردیا گیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر کردیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مکہ مکرمہ: امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید کو سعودی عرب کا نیا مفتی اعظم مقرر کر دیا گیا ہے۔شاہی فرمان کے مطابق شیخ صالح بن حمید 1949 میں سعودی شہر بریدہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے مکہ مکرمہ کی اسلامک یونیورسٹی سے فقہ میں ڈگری حاصل کی اور 2002… Continue 23reading امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر کردیا گیا

امریکی صدر نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کیلئے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2025

امریکی صدر نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کیلئے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن فارمولا مسلم ممالک کے رہنماؤں کے سامنے پیش کر دیا۔امریکی خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ اسٹیو وٹکوف نے بتایا کہ صدر ٹرمپ کا امن منصوبہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر چند… Continue 23reading امریکی صدر نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کیلئے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا

میں ٹرمپ کے دماغ میں بغیر کرایے کے رہتا ہوں،میئر لندن کا امریکی صدر کو کرارا جواب

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

میں ٹرمپ کے دماغ میں بغیر کرایے کے رہتا ہوں،میئر لندن کا امریکی صدر کو کرارا جواب

لندن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں لندن کے میئر صادق خان کو بلاجواز اور بے محل تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس پر کرارا جواب سامنے آگیا۔لندن کے پہلے مسلم میئر صادق خان نے امریکی صدر کے ان ریمارکس کا کھل کر جواب دیا۔صادق خان نے… Continue 23reading میں ٹرمپ کے دماغ میں بغیر کرایے کے رہتا ہوں،میئر لندن کا امریکی صدر کو کرارا جواب

انڈونیشیا کا بڑا فیصلہ،غزہ میں امن فوج کیلئے 20ہزار سے زائد اہلکار بھیجنے کا اعلان

datetime 24  ستمبر‬‮  2025

انڈونیشیا کا بڑا فیصلہ،غزہ میں امن فوج کیلئے 20ہزار سے زائد اہلکار بھیجنے کا اعلان

نیویارک(این این آئی)انڈونیشیا کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں غزہ کیلئے بڑی پیشکش کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر پرابوو سوبیانتو نے دوٹوک انداز میں کہا کہ انڈونیشیا ہمیشہ عالمی امن مشنز میں نمایاں کردار ادا کرتا رہا ہے۔انھوں نے یہ پیشکش بھی کی کہ اگر اقوام… Continue 23reading انڈونیشیا کا بڑا فیصلہ،غزہ میں امن فوج کیلئے 20ہزار سے زائد اہلکار بھیجنے کا اعلان

1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 4,574